صفحہ اول / ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

Read Top Technology News From All Over The World. Latest Gossips About Smart phone Technology,Social Media And Modern Trends in The Technology Are …

دنیا بھر میں انسٹا گرام کی سروس متاثر

instagram mute

کیلیفورنیا: تصاویر شیئرنگ کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام کی سروس دنیا بھر میں کچھ دیر کے لیے متاثر ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹا گرام کی ایپ اور ویب سائٹ کریش کرگئی جس سے صارفین کو انسٹا گرام استعمال کرنے میں ناکامی اور …

مزید پڑھیں

جون میں کئی سیاروں اور ایک بڑے سیارچے کو بغیر دوربین دیکھا جاسکے گا

solar system

واشنگٹن: ماہِ جون شوقیہ فلکیات دانوں کےلیے خاص اہمیت رکھتا ہے اور اس ماہ نہ صرف رات کا آسمان کئی سیاروں سے روشن ہوگا بلکہ اس مہینے اہم سیارچے (ایسٹیرائیڈز) بھی کسی دوربین کے بغیر برہنہ آنکھ سے دیکھے جاسکیں گے۔ 19 جون کی رات ویسٹا سیارچہ زمین کی مخالف …

مزید پڑھیں

دھوپ اور بارش سے بچانے والی ڈرون چھتری

parisol

ٹوکیو: جاپانی کمپنی نے ایک ایسی ڈرون چھتری تیاری کی ہے جسے ہاتھ میں تھامنے کی ضرورت نہیں رہتی اوروہ آپ کو دھوپ اور بارش سے بچاتے ہوئے ازخود آپ کے سرکے اوپررہتے ہوئے پرواز کرتی ہے۔ فری پیراسول نامی یہ چھتری ڈرون مصنوعی ذہانت اور کیمرے کے مدد سے …

مزید پڑھیں

1سالہ امریکی بچے نے ’’خدا اور سائنس‘‘ پر سٹیفن ہاکنگ کو غلط ثابت کردیا ،کائنات میں خدا کا وجود ہے ،دنیا کا نظام کیسے چل رہا ہے؟دلائل کیساتھ ثبوت پیش

اسلام آباد(آن لائن)11 سالہ ذہین ترین امریکی بچے نے خدا اور سائنس کے معاملے پر معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کے مطالعے کو غلط ثابت کر دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ولیم میلس نامی یہ 11سالہ بچہ اپنی عمر کے اعتبار سے کافی ذہین اور قابل ہے۔ ولیم نے اپنی …

مزید پڑھیں

فیس بک کا ٹرینڈنگ نیوز سیکشن ختم کرنے کا اعلان!اس فیچر سے کیا مشکلات پیدا ہوئیں؟کمپنی نے وجہ بھی بتادی

نیویا رک (این این آئی)فیس بک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی فیس بک ویب سائٹ اور ایپ سے ٹرینڈنگ نیوز سیکشن کو ختم کردیا جائے گا۔یہ فیچر 2014 میں متعارف کیا گیا تھا جس کا مقصد فیس بک نیوز فیڈ میں مقبول خبروں کی ہیڈلائنز بتانا تھا …

مزید پڑھیں

سام سنگ نے جدید ترین گلیکسی سمارٹ فونز پاکستان میں جاری کر دیئے

لاہور (آن لائن) سام سنگ پاکستان نے اپنے جدید ترین گلیکسی سمارٹ فونز پاکستان میں جاری کر دیئے ۔اس سلسلے میں گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سام سنگ نے اپنے جدید ترین گلیکسی سمارٹ فونز کا اجراءکیا۔ ان سمارٹ فونز میں گلیکسی …

مزید پڑھیں

ایل جی نے خاموشی سے سنیپ ڈریگن 845 کے ساتھ ایل جی V35 متعارف کرا دیا

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل جی نے خاموشی سے LG V35 ThinQ سمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔فون میں سنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ استعمال کیا گیا ہے۔ یہ فون دیکھنے میں LG V30S ThigQ جیسا ہے، جو خود بھی LG V30 جیسے ڈیزائن کا حامل تھا۔ فون میں ریم …

مزید پڑھیں

تجربہ گاہ میں تیار ہیرے 90 فیصد کم قیمت پر فروخت کرنے کا اعلان

لندن: ہیرے فروخت کرنے والی عالمی کمپنی ڈی بیئرز نے 130 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تجربہ گاہ میں تیارکردہ ہیروں کی فروخت اس سال شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہیرے اصل کے مقابلے میں صرف 10 فیصد قیمت پر دستیاب ہوں گے۔تجربہ گاہ میں …

مزید پڑھیں

پلاسٹک میں الجھی وہیل کو بچانے والے ڈرون

ہوائی، امریکہ: سمندروں میں ماہی گیروں کے متروکہ جال اور دیگر سامان کچھووں سے لے کر وہیل تک کےلیے موت کی گھنٹی بنا ہوا ہے کیونکہ ان میں الجھنے کے بعد وہیل جیسا بڑا سمندری جانور بھی انتہائی بے بسی سےموت کے منہ میں جاسکتا ہے۔ اب پلاسٹک کے جال …

مزید پڑھیں

مسلسل 100 سال تک توانائی فراہم کرنے والی ’ایٹمی‘ بیٹری

ماسکو: روسی انجینئروں نے مسلسل 100 سال تک کارآمد رہنے والی ایٹمی بیٹری تیار کی ہے جو ہمارے بہت سے مسائل حل کرسکتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس تابکار بیٹری کو دنیا استعمال کرنا چاہے گی؟ ماسکو میں واقع ٹیکنالوجیکل انسٹی ٹیوٹ آف سپر ہارڈ اینڈ ناول …

مزید پڑھیں