صفحہ اول / پاکستان

پاکستان

Current and Uplifting News in Pakistan. You Can Read Each and Every News About Pakistan. National News and the News About the Current Situation of the …

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ جس میں قائد ایوان کا انتخاب عمل میں آیا۔ ایوان میں نئے قائد کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے کیا گیا۔ جس میں …

مزید پڑھیں

پاک آرمی کے سپاہی نے 5000 روپے کی رقم ایک خط کے ساتھ سپریم کورٹ بھجوا دی

Supreme Court

پاک آرمی کے سپاہی نے 5000 روپے کی رقم ایک خط کے ساتھ سپریم کورٹ بھجوا دی ، جانتے ہیں یہ رقم کیوں بھیجی گئی اور خط میں کیا لکھا تھا، چیف جسٹس کے حکم پر پھر اس فوجی کو کیا جواب ارسال کیا گیا؟ آپ بھی داد دئیےبغیر نہ …

مزید پڑھیں

انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی کا آغازہوچکا ہے، نوازشریف

Nawaz Sharif

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی کا آغازہوچکا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں قبل ازانتخابات دھاندلی کا آغازہوچکا ہے، آغازاس دن ہوا جب مجھے مسلم لیگ کی …

مزید پڑھیں

پی پی کا 5 سالہ دوراقتدار کراچی میں دہشت گردوں نے جہاں چاہا ٹارگٹ کو نشانہ بنایا

ppp

کراچی: پیپلزپارٹی کے 5 سالہ دور اقتدار میں امن وامان کی صورتحال گزشتہ ادوار کے مقابلے میں کچھ بہتر تو رہی لیکن اس کے باوجود امن وامان کے ایسے کئی واقعات ہوئے جو دلوں پر دکھ کے گہرے سائے اور انمٹ نقوش چھوڑگئے ، دہشت گرد تنظیم انصار الشریعہ کا …

مزید پڑھیں

نصرت فتح کے گیت گانے کیلیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، راحت فتح

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال و گائیک استاد راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان میں خواتین کو گانے کی اجازت نہیں ہے۔ پاکستانی معروف نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ مجھے استاد نصرت فتح علی خاںکی …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے مقابلے میں ایک اور لیگ سامنے آگئی

دبئی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ 2016سے یو اے ای اور کسی حد تک پاکستان کے میدانوں پر کامیابی سے جاری ہے جس کی ترقی اور مقبولیت کا گراف تواترکے ساتھ بلند ہورہا ہے، جس کے سبب اب اس کی راہ میں مشکلات بھی کھڑی …

مزید پڑھیں

سام سنگ نے جدید ترین گلیکسی سمارٹ فونز پاکستان میں جاری کر دیئے

لاہور (آن لائن) سام سنگ پاکستان نے اپنے جدید ترین گلیکسی سمارٹ فونز پاکستان میں جاری کر دیئے ۔اس سلسلے میں گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سام سنگ نے اپنے جدید ترین گلیکسی سمارٹ فونز کا اجراءکیا۔ ان سمارٹ فونز میں گلیکسی …

مزید پڑھیں

ملک میں 16 لاکھ بچے دمے کے مریض بن گئے، ماہرین طب

کراچی: قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈائریکٹر پروفیسر جمال رضا نے بتایا کہ پاکستان میں 16لاکھ بچے دمے کی بیماری میں مبتلا ہیں جب کہ دمے کی بیماری کے بارے میں عوام میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ پروفیسر جمال رضا نے مزید کہا کہ اس بیماری …

مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں کمی

کراچی / اسلام آباد: ملک میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی کا حجم رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران بڑھ کر 1ارب 77کروڑ 30لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ مالی سال کی …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ۔ فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی …

مزید پڑھیں