صفحہ اول / اہم خبریں

اہم خبریں

Latest Current News And Be aware of Latest Happenings in The World. Headlines About Current Affairs in All Parts of The World Are …

انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی کا آغازہوچکا ہے، نوازشریف

Nawaz Sharif

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی کا آغازہوچکا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں قبل ازانتخابات دھاندلی کا آغازہوچکا ہے، آغازاس دن ہوا جب مجھے مسلم لیگ کی …

مزید پڑھیں

تیرہ سالہ بچے نے والد کے کریڈٹ کارڈ سے سوا کروڑ روپے جوئے میں اڑادیئے

لندن: جوئے کے عادی ایک بچے نے اپنے والد کے تجارتی کریڈٹ کارڈز سے لگ بھگ 80 ہزار برطانوی پاؤنڈ آن لائن جوئے میں خرچ کردیئے اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً سوا کروڑ بنتی ہے۔ لنکاشائر سے تعلق رکھنے والے اسکول کے اس بچے نے ویمبلے فٹ بال …

مزید پڑھیں

فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ بڑھنے سے چاول کی غذائیت میں خطرناک حد تک کمی

سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی ہوئی مقدار چاول کی فصلوں پر اثرانداز ہو رہی ہے جس کی وجہ سے چاول میں خطرناک حد تک غذائیت کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ سائنسی جریدے ’’ سائنس ایڈوانس‘‘ میں شائع ہونے والے تحقیقی …

مزید پڑھیں

انسانی جسم میں دو دماغ پائے جاتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف

بیڈفورڈ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ انسانی جسم میں دو دماغ پائے جاتے ہیں اور دوسرا دماغ معدے اور آنتوں کے نزدیک موجود ہوتا ہے جو نظام ہضم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آسٹریلیا کی فلنڈرز یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم کا کہنا ہے کہ انسانی جسم میں …

مزید پڑھیں

سبز چائے دل کی حفاظت کرتی ہے

لندن: سبز چائے کے پیش بہا فائدوں کی روداد آپ ایکسپریس نیوز پر پڑھتے رہے ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ سبز چائے میں ایک مرکب دریافت ہوا ہے جو خون کی رگوں اور شریانوں کی تنگی اور سختی کو دور رکھنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں کمی

کراچی / اسلام آباد: ملک میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی کا حجم رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران بڑھ کر 1ارب 77کروڑ 30لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ مالی سال کی …

مزید پڑھیں

شاہین ایئر کی دبئی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی اور شاہین ایئرکا تنازع شدت اختیار کرگیا جس کی وجہ سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہفتے کو شاہین ایئر کی دبئی جانے والی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا۔ ہفتے کو شاہین ایئر کی پرواز این ایل 221 اسلام آباد سے دبئی اور …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ۔ فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلمانوں کے لیے افطار کا اہتمام کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا انعقاد کریں گے۔ آن لائن نیوز کے مطابق مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اعزاز میں اس افطار ڈنر کا اہتمام رواں ہفتے کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس ٹرمپ نے امریکی صدور کی جانب سے …

مزید پڑھیں

ناصر درانی کا نام واپس لینااتنا مہنگا پڑے گا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،اب پارلیمانی کمیٹی میں جب فیصلہ جائے گا تو تحریک انصاف کو کیا نقصان ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد امیدوار ناصر درانی نے معذرت کرلی ہے، انہوں نے کہا کہ ان کی صحت اجازت نہیں دیتی کہ وہ نگران وزیراعلیٰ کی ذمہ داری سنبھال سکیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے …

مزید پڑھیں