صفحہ اول / انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

Get Latest International And World News And Be aware of Latest Happenings in The World. Headlines About Current Affairs in All Parts of The World Are …

ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ

Iran

تہران: ایران نے ایک مرتبہ پھر یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایران کے جوہری ادارے نے اعلان کیا ہے کہ وہ زیادہ مقدار میں افزودگی کا سب سے اہم جُز یورینیم ہیگزا فلورائیڈ بنائے گا اور اس …

مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا مشکل میں پھنس گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امریکن ٹیلی ویژن سیرن ’کوانٹیکو‘ میں بھارتی دہشت گرد کا کردار دکھانا مہنگا پڑگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ تین سالوں سے مشہور امریکی ٹیلی ویژن شو ’کوانٹیکو‘ میں ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار …

مزید پڑھیں

ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ کا سالانہ ایوارڈز میلہ لوٹ لیا

جوہانسبرگ(این این آئی)مایہ ناز جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ کا سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا اور کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈز سمیت مجموعی طور پر چھ ایوارڈز اپنے نام کیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ایس اے سالانہ ایوارڈز کی تقریب سینڈٹن میں منعقد ہوئی …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم اتنی آسان نہیں تھی جتنی کہی جارہی تھی، انگلش کپتان

لیڈز(آئی این پی)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو ئے روٹ نے کہا ہے کہ انہیں اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے، پاکستان ٹیم اتنی آسان نہیں تھی جتنی کہی جارہی تھی، اس ٹیم کا بولنگ اٹیک خطرناک ہے۔لارڈز ٹیسٹ ہارنے کے بعد ایک ہفتہ ہم نے مشکل اور کرب میں گذرا …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے مقابلے میں ایک اور لیگ سامنے آگئی

دبئی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ 2016سے یو اے ای اور کسی حد تک پاکستان کے میدانوں پر کامیابی سے جاری ہے جس کی ترقی اور مقبولیت کا گراف تواترکے ساتھ بلند ہورہا ہے، جس کے سبب اب اس کی راہ میں مشکلات بھی کھڑی …

مزید پڑھیں

ایک دیوار کو مسلسل تین روز تک تکتے رہنے والا پراسرار کتا

جنرل روکا: ارجنٹینا کے سوشل میڈیا پر ایک کتے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوئی ہیں جو مسلسل ایک نیلی دیوار کی جانب منہ کرکے اسے تین روز تک دیکھتا رہا۔ ماہرین سرتوڑ کوشش کے باوجود یہ جاننے سے قاصر رہے کہ کتے کا یہ عجیب رویہ کیونکر رونما ہوا؟ …

مزید پڑھیں

فرانسیسی آرٹسٹ نے خود کو ایک ہفتے کے لیے مجسمے میں قید کرلیا

پیرس: فرانس کے ایک مصور ابراہام نے خود کو اپنے ہی بنائے ہوئے لکڑی کے مجسمے میں ایک ہفتے کے لیے قید کرلیا۔ آن لا ئن نیوز کے مطابق 46 سالہ فرنچ مصور ابراہام پوئنچیول نے گھنے جنگل میں رکھے گئے ایک طویل القامت شیر کے مجسمے میں خود کو …

مزید پڑھیں

تیرہ سالہ بچے نے والد کے کریڈٹ کارڈ سے سوا کروڑ روپے جوئے میں اڑادیئے

لندن: جوئے کے عادی ایک بچے نے اپنے والد کے تجارتی کریڈٹ کارڈز سے لگ بھگ 80 ہزار برطانوی پاؤنڈ آن لائن جوئے میں خرچ کردیئے اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً سوا کروڑ بنتی ہے۔ لنکاشائر سے تعلق رکھنے والے اسکول کے اس بچے نے ویمبلے فٹ بال …

مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں کمی

کراچی / اسلام آباد: ملک میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی کا حجم رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران بڑھ کر 1ارب 77کروڑ 30لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ مالی سال کی …

مزید پڑھیں

شاہین ایئر کی دبئی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی اور شاہین ایئرکا تنازع شدت اختیار کرگیا جس کی وجہ سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہفتے کو شاہین ایئر کی دبئی جانے والی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا۔ ہفتے کو شاہین ایئر کی پرواز این ایل 221 اسلام آباد سے دبئی اور …

مزید پڑھیں