صفحہ اول / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

Interesting And Amazing News Occurring in All Parts of The World. We Bring Strange And Unusual News To Keep Our Readers Entertained With Amazing Facts …

امریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں سیپی کے 480 کیڑے کھاگیا

oyestermain

نیواورلینز: امریکہ میں صدفے (اویسٹر) میں چھپے کیڑوں کو کھانے کے عالمی مقابلے میں ایک نوجوان نے صرف 8 منٹ میں 480 کیڑے کھا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ امریکہ میں ہرسال اویسٹر میلہ منعقد ہوتا ہے جس میں اویسٹر کھانے والے افراد مدعو کیے جاتے ہیں اور …

مزید پڑھیں

ایک دیوار کو مسلسل تین روز تک تکتے رہنے والا پراسرار کتا

جنرل روکا: ارجنٹینا کے سوشل میڈیا پر ایک کتے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوئی ہیں جو مسلسل ایک نیلی دیوار کی جانب منہ کرکے اسے تین روز تک دیکھتا رہا۔ ماہرین سرتوڑ کوشش کے باوجود یہ جاننے سے قاصر رہے کہ کتے کا یہ عجیب رویہ کیونکر رونما ہوا؟ …

مزید پڑھیں

فرانسیسی آرٹسٹ نے خود کو ایک ہفتے کے لیے مجسمے میں قید کرلیا

پیرس: فرانس کے ایک مصور ابراہام نے خود کو اپنے ہی بنائے ہوئے لکڑی کے مجسمے میں ایک ہفتے کے لیے قید کرلیا۔ آن لا ئن نیوز کے مطابق 46 سالہ فرنچ مصور ابراہام پوئنچیول نے گھنے جنگل میں رکھے گئے ایک طویل القامت شیر کے مجسمے میں خود کو …

مزید پڑھیں

تیرہ سالہ بچے نے والد کے کریڈٹ کارڈ سے سوا کروڑ روپے جوئے میں اڑادیئے

لندن: جوئے کے عادی ایک بچے نے اپنے والد کے تجارتی کریڈٹ کارڈز سے لگ بھگ 80 ہزار برطانوی پاؤنڈ آن لائن جوئے میں خرچ کردیئے اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً سوا کروڑ بنتی ہے۔ لنکاشائر سے تعلق رکھنے والے اسکول کے اس بچے نے ویمبلے فٹ بال …

مزید پڑھیں

خبردار! اس مینڈک کی (جعلی) آنکھوں میں زہر بھرا ہے!

برازیل: اگر آپ کو کہیں سویوبا مینڈک دیکھنے کا اتفاق ہو تو اس کی پشت پر بنے آنکھ نما ابھاروں کو غور سے نہ دیکھیے کیونکہ چند لمحوں بعد ان سے زہر کی پھوار خارج ہوسکتی ہے۔ یہ چالاک مینڈک خود کو شکاریوں سے بچانے کےلیے ان کی جانب پشت …

مزید پڑھیں

چینی اسکول میں بچوں کی دلچسپی اور اکتاہٹ نوٹ کرنے والے حیرت انگیز کیمرے نصب

بیجنگ: چین کے ایک اسکول میں نہ صرف بچوں کو شناخت کرنے والا کیمرا سسٹم بنایا گیا ہے بلکہ یہ جماعت میں کیمروں کے ذریعے بچوں کی مسلسل دلچسپی یا اکتاہٹ کو بھی نوٹ کیا جاسکتا ہے۔ نمبر الیون مڈل اسکول چین کے علاقے ہینگزو میں موجود ہے جہاں کلاس …

مزید پڑھیں