صحت

Daily Interesting Health News And Research About Different Foods And Diseases. Read All Medical information And News about Your Health Concerns And …

دنیا میں کینسر سے کم اور زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست جاری

cancer

واشنگٹن: سائنسدانوں نے حال ہی میں دنیا کے ان ممالک کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جہاں کینسر کی شرح سب سے زیادہ یا کم ہے جبکہ ان ممالک میں مختلف الاقسام سرطانوں کے بارے میں اعداد و شمار بھی جاری کیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں 195 ممالک …

مزید پڑھیں

سفید خلیوں کی افزائش سے کینسر کی لاعلاج مریضہ مکمل صحت یاب

cancer

واشنگٹن: سائنس دان مریض کے اپنے ہی سفید خلیات کی افزائش کر کے اسے کینسر کے آخری اسٹیج سے نجات دلانے میں کامیاب ہوگئے۔ سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کینسر کے آخری اسٹیج کے مریضوں کے لیے کسی خوشخبری سے کم نہیں۔ امریکا میں کینسر کے آخری …

مزید پڑھیں

اخروٹ کھائیں اوراپنا وزن کم کریں

walnut Health Tips

بوسٹن: اخروٹ قدرتی نعمت ہے اوراومیگا تھری اینٹٰی آکسیڈنٹ کی بدولت دل و دماغ کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اب وزن کم کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اخروٹ بھوک کم کرتے ہیں اورپیٹ بھرے کا احساس دلاتے ہوئے اندھا دھند کھانے سے روکتے ہیں۔ بیتھ اسرائیل …

مزید پڑھیں

ملک میں 16 لاکھ بچے دمے کے مریض بن گئے، ماہرین طب

کراچی: قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈائریکٹر پروفیسر جمال رضا نے بتایا کہ پاکستان میں 16لاکھ بچے دمے کی بیماری میں مبتلا ہیں جب کہ دمے کی بیماری کے بارے میں عوام میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ پروفیسر جمال رضا نے مزید کہا کہ اس بیماری …

مزید پڑھیں

تیز قدموں سے چلیے اور طویل زندگی پائیے

سڈنی آسٹریلیا: تیز قدموں سے چلنے والے افراد کےلیے ایک اور خوشخبری یہ ہے کہ یہ صحتمندانہ عادت ان کی قیمتی زندگی کو مزید طویل بناسکتی ہے۔ ماہرین نے اصرار کیا ہے کہ جب جب پیدل چلنے کا موقع ملے تو تیز قدموں سے چلیے جو اوسط 5 سے 7 …

مزید پڑھیں

فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ بڑھنے سے چاول کی غذائیت میں خطرناک حد تک کمی

سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی ہوئی مقدار چاول کی فصلوں پر اثرانداز ہو رہی ہے جس کی وجہ سے چاول میں خطرناک حد تک غذائیت کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ سائنسی جریدے ’’ سائنس ایڈوانس‘‘ میں شائع ہونے والے تحقیقی …

مزید پڑھیں

انسانی جسم میں دو دماغ پائے جاتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف

بیڈفورڈ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ انسانی جسم میں دو دماغ پائے جاتے ہیں اور دوسرا دماغ معدے اور آنتوں کے نزدیک موجود ہوتا ہے جو نظام ہضم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آسٹریلیا کی فلنڈرز یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم کا کہنا ہے کہ انسانی جسم میں …

مزید پڑھیں

سبز چائے دل کی حفاظت کرتی ہے

لندن: سبز چائے کے پیش بہا فائدوں کی روداد آپ ایکسپریس نیوز پر پڑھتے رہے ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ سبز چائے میں ایک مرکب دریافت ہوا ہے جو خون کی رگوں اور شریانوں کی تنگی اور سختی کو دور رکھنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں