صفحہ اول / بزنس

بزنس

We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in …

بجلی کی پیداوارکیلیے مہنگے فرنس آئل پرانحصاربڑھنے لگا

electricity

اسلام آباد: ملک میں بجلی کی پیداوارکیلیے مہنگے فرنس آئل پر انحصار ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا ہے اور اپریل میں فرنس آئل سے بجلی کی پیدوار بڑھ کر 15.3 فیصد تک پہنچ گئی، اس بجلی کی فی یونٹ قیمت 11 روپے 22پیسے ہے۔ آن لائن نیوز کے مطابق حکومت …

مزید پڑھیں

’سنجو‘ فلم میں اداکاروں نے کتنا معاوضہ لیا؟

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’سنجو‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے، فلم کے ٹریلر میں اداکار رنبیر کپور کی اداکاری کو خوب سراہا جارہا ہے جب کہ سنجے دت کی زندگی پرمبنی فلم کو دیکھنے کے لیے ان کے مداح بے چین نظرآرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس …

مزید پڑھیں

سام سنگ نے جدید ترین گلیکسی سمارٹ فونز پاکستان میں جاری کر دیئے

لاہور (آن لائن) سام سنگ پاکستان نے اپنے جدید ترین گلیکسی سمارٹ فونز پاکستان میں جاری کر دیئے ۔اس سلسلے میں گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سام سنگ نے اپنے جدید ترین گلیکسی سمارٹ فونز کا اجراءکیا۔ ان سمارٹ فونز میں گلیکسی …

مزید پڑھیں

ایل جی نے خاموشی سے سنیپ ڈریگن 845 کے ساتھ ایل جی V35 متعارف کرا دیا

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل جی نے خاموشی سے LG V35 ThinQ سمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔فون میں سنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ استعمال کیا گیا ہے۔ یہ فون دیکھنے میں LG V30S ThigQ جیسا ہے، جو خود بھی LG V30 جیسے ڈیزائن کا حامل تھا۔ فون میں ریم …

مزید پڑھیں

فیس بک اور واٹس ایپ پر ’گپ شپ ٹیکس‘ عائد

یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں فیس بک اور واٹس ایپ پر گھنٹوں باتیں کرنے والے صارفین پر ’’ گپ شپ ٹیکس‘‘ عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آن لائن نیوز کے مطابق یوگنڈا کی حکومت نے لوگوں کو بے مصرف اور بلا تکان سوشل میڈیا پر طویل گفتگو سے …

مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں کمی

کراچی / اسلام آباد: ملک میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی کا حجم رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران بڑھ کر 1ارب 77کروڑ 30لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ مالی سال کی …

مزید پڑھیں

شاہین ایئر کی دبئی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی اور شاہین ایئرکا تنازع شدت اختیار کرگیا جس کی وجہ سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہفتے کو شاہین ایئر کی دبئی جانے والی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا۔ ہفتے کو شاہین ایئر کی پرواز این ایل 221 اسلام آباد سے دبئی اور …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ۔ فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی …

مزید پڑھیں

جان لیوا وائرس، عرب ممالک میں بھارتی پھل اور سبزیوں پر پابندی

کراچی: خلیجی ممالک اورمتحدہ عرب امارات نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے انتباہ کے بعد انسانوں اورجانوروں کے لیے جان لیوا Nipah وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھارت سے پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت موسمیاتی تبدیلی نے بھارتی ریاست …

مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے مہنگی موٹرسائیکل؛ قیمت 19 کروڑ روپے

واشنگٹن: دنیا کی اس سب سے مہنگی موٹربائیک کو ہارلے ڈیوڈسن بلیو ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے جس کی قیمت 19 لاکھ ڈالر یعنی 19 کروڑ روپے ہے۔ موٹرسائیکل کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کی دو عدد بوکارر گھڑیاں اور ہیرے کی ایک خوبصورت انگوٹھی بھی دی جارہی ہے، موٹرسائیکل میں …

مزید پڑھیں